پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں روز ہوںگی طئے

نئی دہلی۔8 جون(اردولیکس)ملک میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں 16 جون سے روزانہ کی بنیاد پر طے کی جائیں گی۔ تیل کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے زمہ داروں نے مرکزی وزیردھرمیندر پردھان کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے بعد یہ فیصلہ لیا۔ واضح رہے کہ تجرباتی طور پر ملک کے بعض علاقوں میں اس پر عمل کیا جارہا ہے۔