تلنگانہ میں شوگر فری دھان بھی پیدا ہونے لگا

 

 

 

تلنگانہ میں اب شوگر فری چاول بھی پیدا ہونے لگا ہے ضلع کھمم کے اباگوڈم کا ستیش نامی کسان نے اگریکلچر یونیورسٹی کے ساینسداں کے تعاون سے اپنے کھیت میں شوگر فری دھان اگاے ہیں دھان سے نکلنے والا یہ چاول شوگر کے مریض کھا سکتے ہیں

عام طور پر شوگر کے مریض چاول کھانے سے کافی ڈرتے ہیں کیونکہ چاول کے زیادہ استعمال سے شوگر کنٹرول میں نہیں رہتا.

لیکن ستیش نے جو جس چاول کی فصل اگائی ہے اس دھان کا نام آر این آر 15048 ہے اسے شوگر کے مریض بلا تکلف کھا سکتے ہیں

ستیش کا کہنا ہے ایک ایکر زمین میں اس نے 35 تا 40 تھیلے دھان پیدا کئے ہیں