آندھراپردیش میں نقلی نوٹ پھیلانے والی ٹولی گرفتار

آندھراپردیش کی وجے واڑہ پولیس نے نقلی نوٹ پھیلانے والی ٹولی کو بے نقاب کرتے ہوے ٹولی کے 13 ممبرس کو گرفتار کرلیا.

ان کے قبضہ سے 8 لاکھ روپیے کے نقلی نوٹ ضبط کرلئے.گرفتار ہونے والوں میں مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے شہری ہیں مزید تحقیقات جاری ہیں