جنرل نیوز

کریم نگر کے آئی بی اے گارڈن میں 16 جون سے جمیعت الحفاظ کا شش شبینہ

 

کریم نگر ۔14 جون ( اردو لیکس) جمیعت الحفاظ کریم نگر کے زیراہتمام شش شبینہ بمقام آئی بی اے گارڈن کشمیر  گڈہ میں 21تراویح 16 جون بروز جمعہ رات 8:45سے روزانہ 5پارے حفاظ اکرام کلام پاک سناینگے شہریان کریم نگر سے خواہش کی جاتی ھے استفادہ فرمائیں ۔جمیعت الحفاظ کے ذمداروں نے امت مسلمہ سے خواہش کی ہے کہ وہ اس مواقع سے استفاده کریں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button