ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا کاماریڈی میں شاندار استقبال

کاماریڈی ۔16 جون ( اردو لیکس)  ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کی پہلی مرتبہ کاماریڈی میں آمد کے موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ ٹی ٹی وی بیورو ایم اے ماجد شال پوشی کرتے ہوے گُلد ستہ پیش کیااس موقع پر گورنمینٹ وہیپ گمپا گوردھن، ریاستی صدر میناریٹی ٹی آر ایس ایم کے مجیب الدین، ضمیر الدین اور دوسرے موجود تھے