کویتا نے کیا پولیس اسٹیشن کا معاینہ

ٹی آر ایس کی رکن پارلیمنٹ کویتا نے ہفتہ کے روز حیدراباد کے عابدس پولیس اسٹیشن کا معاینہ کیا.انھوں نے کمشنر سٹی پولیس مہیندرریڈی اور جواینٹ کمشنر سواتی لکڑا سے پولیس اسٹیشن کی کارکردگی سے واقفیت حاصل کی.