نیٹ امتحان کے نتائج جاری، تلنگانہ اور اے پی کے طلبا کا نمایاں مظاہرہ

حیدرآباد ۔23 جون ( اردو لیکس)  ایم بی بی ایس میں داخلوں کے لئے منعقد ہوے نیٹ امتحان میں تلنگانہ اور اے پی کے طلبا کو  ٹاپ 25 میں جگہ ملی ہے نیٹ امتحان کے نتائج جاری ہوگئے ۔12 لاکھ امیدواروں میں 6 لاکھ کوالیفائی قرار دئے گئے ۔کڑپہ کی مانویتہ کو آل انڈیا 14 رینک حاصل ہوا ۔حیدرآباد کوکٹ پلی کی دیپیکا کو 24 واں رینک حاصل ہوا ۔