کریم نگر کے راماگنڈم میں 45 ڈگری درجہ حرارت

تلنگانہ میں دھوپ کی شدت اور درجہ حرارت میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے

ہفتہ کے روز سب سے زیادہ درجہ حرارت کریم نگر ضلع میں درج ہوا.جہاں راماگنڈم میں 45 ڈگری سیلسیس ریکارڈ ہوا.جگتیال میں 44 ڈگری,عادل آباد میں 43 ,حیدراباد میں 43 ,نظام آباد اور کھمم میں 41 ڈگری درجہ حرارت درج ہوا.

لوگنے سے اب تک تلنگانہ میں 100 سے زاید افراد فوت ہوگئے ہیں