جنرل نیوز

عازمین حج مکمل جانکاری کے بعد ہی پرائیویٹ آپریٹرس سے رجوع ہوں

حیدرآباد۔4 جولائی( اردو لیکس)عازمین حج قرعہ اندازی میں نام نہ آنے کی صورت میں پرائیوٹ ٹورس اینڈ ٹراویلس کے ذریعہ حج کو جاتے ہیں,ایسے عازمین ہوشیار رہیں.ہر سال ایسا ہوتا ہے کہ عازمین حج پر جانے سے محروم رہتے ہیں اور ان کی رقم,پاسپورٹ لیکر ٹور آپریٹرس فرار ہوجاتے ہیں.اسی لئے صحیح حج کے ٹور آپریٹرس کی جانکاری کیلئے آپ درج ذیل ویب سا ئٹس کو اختیار کرکے معلومات حاصل کرسکتے ہیں 

ان ویب سا ئٹس پر تمام کوالیفائی ٹور آپریٹرس کی لسٹ دی ہوئی ہے, ان میں سے کسی ایک کے پاس بکنگ کرسکتے ہیں.

متعلقہ خبریں

Back to top button