حیدرآباد کے قطب شاہی گنبدان میں دکن پارک کا افتتاح

FB_IMG_1499707879587حیدرآباد ۔10 جولائی ( اردو لیکس)  وزیربلدی نظم و نسق کے ٹی راما راو نے ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی، وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ، رکن پارلیمنٹ حیدرآباد و FB_IMG_1499707917814صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کے ہمراہ شیخ پیٹ حیدرآباد میں قطب شاہی گنبدان کے قریب دکن ہارک کا افتتاح کیا ۔

FB_IMG_1499707906753اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تارک راما راو نے کہا کہ احمدآباد کی طرز پر حیدرآباد شہر کو بھی تاریخی ورثہ کے شہر کی شناخت حاصل کرنے یونسیف سے درخواست کی گئی ہے دکن پارک میں عوام کو واکنگ کی سہولت رہے گی ۔اس میں سویمنگ پول، کینٹن، کانفرنس ہال دیگر سہولیات فراہم کی گئی