اکبراویسی کے کیس کے فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے حکومت کا فیصلہ

حیدرآباد ۔15 جولائی ( اردو لیکس)  تلنگانہ حکومت نے قائید مجلس اکبرالدین اویسی کے قاتلانہ حملہ کے کیس میں نامپلی کورٹ کے فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے جی او جاری کیا ہے