تلنگانہ کانگریس کی نئی عاملہ کا اعلان

تلنگانہ کانگریس کی عاملہ کی نئی کمیٹی کا اعلان ہوگیا.جس میں 13 نائب صدور بشمول عابد رسول خان شامل ہیں.

31 جنرل سکریٹریز میں سید عظمت اللہ حسینی, محمد مقصود احمد,ایس کے افضل الدین اور دوسرے شامل ہیں 

عاملہ کے اراکین میں 35 قایدین کو شامل کیا گیا.22 قایدین مستقل مندوبین میں شامل ہیں اور تلنگانہ کانگریس کوآرڈینشن کمیٹی میں 31 قایدین بشمول موجودہ اور سابق ارکان پارلیمنٹ,مقننہ اور دوسروں کو شامل کیا گیا.