دیسائی پرکاش ریڈی تلنگانہ حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل

حیدرآباد ۔17 جولائی ( اردو لیکس)  تلنگانہ حکومت نے سینر ایڈوکیٹ دیسائی پرکاش ریڈی کو ریاست کا نیا ایڈووکیٹ جنرل مقرر کیا ہے دو دن قبل تلنگانہ کے ایڈووکیٹ جنرل راماکرشناریڈی اپنے معیاد کے تین سال مکمل ہونے پر استفعی پیش کردیا تھا جس پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے پرکاش ریڈی کو نیا اے جی مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ۔