آخرکار ایم آدھار (mAadhaar) سرکاری اپلیکیشن متعارف

سمیر معاذ کی رپورٹ

حیدتاباد۔20 جولائی ( اردو لیکس) یونک ایڈنٹیفیکیشن اتھاریٹی آف انڈیا (UIDAI) نے آدھار کارڈ کے سرویسس کو مزید آسان بنانے کیلئے ایم آدھار موبائل اپلیکیشن متعارف کیا ہے.اب آپ کا آدھار کارڈ اپنے ساتھ رہنا ضروری نہیں ہے. ایم آدھار موبائل اپلیکیشن کے ذریعہ آپ آدھار سرویسس استعمال کرسکتے ہیں. واضح رہیکہ یہ سہولت ابھی صرف اینڈرائیڈ یوزرس کیلئے ہی ہے, مزید یہ کہ آپ کے آدھار میں فون نمبر رجسٹرڈ ہونا بھی لازمی ہے.
IMG_20170720_122043