پداپلی میں غیرقانونی طور پر ذخیرہ خوردونی اشیاء ضبط

محمد استقام الدین کی رپورٹ

پداپلی۔22 جولائی ( اردو لیکس) پداپلی  میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کرنے والے خوردنی تیل کو ٹاسک فورس پولیس نے ضبط کرلیا ۔پولیس کی ٹاسک فورس ٹیم نے نے دن دھاڈے سری راما رائیس مل پر دھاوہ کرتے ہوئے وہاں موجود1140 پام آئیل پاکیٹس ضبط کرلئے جو بغیر بل کے ذخیرہ کئے ہوئے تھے پولیس نے دیگر اشیاء کو بھی ضبط  کردیا یہ کاروائی ٹاسک فورس کے سی آئ واسودیوا راما،ایس آئ سنجیو،ایس آئ جگدیش و دیگر موجود تھے۔
IMG-20170722-WA0006