پداپلی میں دارالخیر سوسائٹی کی جانب سے ہہریتا ہارم پروگرام

پداپلی۔23 جولائی( اردو لیکس)پداپلی میں دارالخیر ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے  محلہ فاران میں ہریتاہرم پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پداپلی چیرمین بلدیہ ایل راجیا  نے دارالخیر کے اس ہرہتاہرم پروگرام کی ستایش کی اور پودوں کی حفاظت کی اپیل کی ہے.اس پروگرام میں کونسلر سبیر خان,کونسلر ناظم الدین,جامع مسجد امام جناب عظیم الدین صاحب, ممتاز صاحب, محمود صاحب, فہیم الدین صاحب اور دار الخیر کے ذمہ داران و محلہ کے نوجوانوں نے شرکت کی اور پروگرام کو کامیاب بنایا..