ایجوکیشننیشنل

تلنگانہ اور اے پی میں سیٹ اضافہ کرنے سے میڈکل کونسل کا انکار

میڈکل کونسل آف انڈیا نے دو تلگوریاستوں کے 5 پی جی میڈکل کالجس میں سیٹ اضافہ کرنے سے انکار کردیا.

ان کالجوں میں تلنگانہ کے تین عثمانیہ,کاکتیہ اور میڈ سٹی کالج شامل ہے اے پی کے دو کالجس میں سری وینکٹیشورا,اور کاکی ناڈا کا ایک کالج ہے 

میڈکل کونسل نے ان کالجوں میں ایم ایس اور ایم ڈی کی سیٹ میں یہ اضافہ کرنے سے یہ کہتے ہوے انکار کردیا کہ یہاں درکار فیکلٹی اور سہولتیں نہیں ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button