انٹر نیشنل

کابل میں خودکش بم دھماکہ 20 ہلاک

کابل ۔24 جولائی ( ایجنسیز)  افغانستان کے کابل میں پیر کی صبح پیش آے ایک خودکش بم دھماکہ میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ۔یہ واقعہ کابل کے مغرب میں واقع شیعہ غالب آبادی والے علاقہ میں پیش آیا ۔بتایا جاتا ہے کہ کار میں خودکش بم برادر سوار تھے جنھوں نے یہ دھماکہ کیا ۔ابھی تک کسی بھی دھشت گرد تنظیم نے دھماکہ کی ذمداری قبول نہیں کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button