تلگو اداکارہ کاجل اگروال کا مینجرگرفتار

حیدرآباد۔24جولائی(اردولیکس)تلگوفلم ادکار کاجول کے مینجر کو حیدرآباد میں پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس سے پتہ چلا ہے کہ کاجل اگروال کا مینجر رونی منشیات کا عادی ہے پولیس نے اسکے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں سے گانجہ ضبط کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ رونی اداکارہ لاونیہ ترپاٹھی، راشی کھنہ کا بھی مینجر رہ چکا ہے۔