ہای کورٹ سے کتابوں چوری ایڈوکییٹ کو پولیاس نے گرفتار

ہای کورٹ سے کتابوں چوری کرنے والے ایڈوکیٹ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ساوتھ زون پولیس نے بتایا کہ ہای کورٹ کے ایڈوکیٹ وینو گوپال کرشنا ساکن سنتوش نگر نے عدالت سے ایک سال کے دوران 144 قانون کی کتابیں چرای تھیں۔اس کی یہ حرکت کورٹ میں لگے ہوے کیمروں میں قید ہوگیی جس کے بعد اس کے خلاف چارمینار پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا تھا۔ کتاب چوروکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر دے دیا گیا۔