جرائم و حادثات

عادل آباد میں برقی شاک سے ماں اور بیٹی ہلاک

عادل آباد ضلع میں برقی شاک لگنے سے ماں اور بیٹی ہلاک ہوگئیں.ضلع کے دیہگام منڈل کے کماراپلی گاوں میں کھیت میں برقی شاک لگنے سے 66 سالہ پوشااکا,اور اس کی 35 سالہ بیٹی ویکنٹ اماں برسرموقع ہلاک ہوگئیں.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button