پداپلی میں پولیس کی جانب سے ہریتاہارم پروگرام

پداپلی۔25 جولائی ( اردو لیکس) ڈی سی پی  پداپلی کی جانب سے ہریتاہرم پروگرام منعقد کیا گیا جس میں راماگنڈم سی پی وکرم جیت دگگل نے شرکت کی اور کہا کہ خالی جگہوں, سرکاری  دفاتر اور اسکولس میں پودیں لگانے پر توجہ دیں ۔اور اسٹیٹ پولیس ہاوزنگ کارپوریشن چیرمین کولیٹی دامودر  نے کہا کہ پودیں لگانا ہر ایک کی ذمہ داری ہے اس پروگرام میں ڈی سی پی وجیندر ریڈی,اے سی پی سندھو شرما,ایس ائ جگدیش,وجیکمار اور دیگر نے شرکت کی.