مئی 5 سے کاکتیہ یونیورسٹی کے پی جی امتحان

کاکتیہ یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ امتحانات کا آغاز 5 مئی سے ہوگا.

کنٹرولر آف اکزامینیشن پروفیسر کے پرشوتم ریڈی اور وی رامچندرن نے بتایا کہ پی جی فورتھ سیمسٹر کے امتحان 5 مئی سے شروع ہوں گے.

سکنڈ سیمسٹر کے امتحان 6 مئی سے ہوں گے.صبح 9 تا دوپہر 12 بجے تک امتحان کے اوقات مقرر کئے گئے.