صدرجمہوریہ رام ناتھ کویند سے چیف منسٹر تلنگانہ کی ملاقات

نئی دہلی ۔27 جولائی ( اردو لیکس)  تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے آج دہلی میں صدرجمہوریہ رام ناتھ کویند سے ملاقات کی ۔اور نئے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر انھیں مبارکباد پیش کی ۔چیف منسٹر کے ہمراہ وزیر برقی جگدیشور ریڈی، ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ جیتندر ریڈی، بی ونود کمار، کویتا، وشویشور ریڈی، ملاریڈی، کیپٹن لکشمی کانت راو، حکومت کے مشیر ویویک اور دوسرے موجود تھے کے سی آر نے پارٹی رفقا کا تعارف کروایا ۔

DFugCqnU0AAGTnD