پداپلی میں میگا ہریتاہارم پروگرام

استقام الدین

پداپلی ۔31 جولائی ( اردو لیکس) پداپلی کوآپشن ممبر صبیر خان و 14 وارڈ کونسلر اور چیرمین ایل راجیا کی کاوشوں سے ایک عظیم میگا ہریتاہرم پروگرام 14 وارڈ میں منعقد کیا.اس میگا ہرہتاہرم پروگرام میں انچارج کلکٹر پرابھاکر ریڈی صاحب,ڈی سی پی وجیندر ریڈی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پودوں کے لگانے کے ساتھ ساتھ حفاظت کی طرف توجہ دلائ.اس موقعہ پر اسکول طلبہ و طالبات ,خواتین,اور دیگر نے شرکت کیا او 1500پودیں لگائے.اس پروگرام میں کمیشنر ستیا ناراینہ صاحب,مینیجر نعیم شاہ,ایس ائ جگدیش,کونسلرس,نگرا پنچائت کے کارندے اور دیگر نے شرکت کی اور پروگرام کو کامیاب بنایا.