نیشنل

آر ایس ایس کارکن کے خاندان کو ارون جیٹلی نے دیا پرسہ

نئی دہلی ۔6 -اگست – مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کیرالا کے تروینتاپورم میں آر آر ایس کارکن راجیش کے مکان پہنچ کر گھر والوں کو پرسہ دیا ۔دو دن قبل راجیش کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا ارون جیٹلی نے راجیش کی بیوہ اور بچوں سے ملاقات کرتے ہوئے ہر ممکنہ مدد کا تیقن دیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button