تلنگانہجرائم و حادثات

حیدرآباد میں سڑک حادثہ 2 سالہ لڑکی ہلاک

حیدرآباد 7 ۔ا گسٹ / حیدرآباد کے سعیدآباد میں ہوئے سڑک حادثہ میں 2 سال کی لڑکی ہلاک ہوگئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق 2 سالہ چائترا آج اپنے گھر کے پاس کھیل رہی تھی کہ اسے ٹاٹا سومو گاڑی نے ٹکر دے دی لڑکی کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے خانگی اسپتال میں بھرتی کروادیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس نے کیس درج کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button