اپنے پان کارڈ کی کارکردگی (STATUS) جانئے

سمیر معاذ کی رپورٹ

حیدرآباد۔8 اگست ۔ مرکزی حکومت نے پورے ہندوستان میں زائد از 11 لاکھ پان کارڈ کو غیر کارگرد قرار دیا.اپنے پان کارڈ کی کارکردگی جاننے کیلئے درج ذیل طریقہ استعمال کرسکتے ہیں.

1–> محکمہ انکم ٹیکس کی سرکاری ویب سا ئٹ کھولیں…..https://incometaxindiaefiling.gov.in
2–>اس ویب سا ئٹ کے "SERVICES” سیکشن میں ” | know your PAN | TAN” آپشن کو کلک کریں.
3–>جو پیج کھلے گا اسمیں اپنے سارے تفصیلات درج کرکے "SUBMIT” بٹن پرکلک کریں.
4–>آپ کے رجسٹرڈ فون نمبر پر (OTP) "ون ٹائم پاسورڈ” موصول ہوگا, اسکو درج کرکے "VALIDATE” بٹن کلک کریں.
5–> اسکے بعد آپ کو پان کارڈ کی کارکردگی (STATUS) حاصل ہوجائیگی.
check-pan-card-status-1
D-1