وزیراعظم مودی نے علیل گرو کی عیادت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کولکتہ میں اپنے گرو سوامی آستانند مہاراج کی عیادت کی.جو ایک ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں تقربیاً 15 منٹ مودی نے گرو سے ان کی طبیعت کے بارے میں معلومات حاصل کی.

گزشتہ سال مئی کے مہینہ میں بھی مودی نے مہاراج کی عیادت کی تھی سوامی کی عمر 98 برس ہے اور وہ راماکشن مٹھ کے صدر بھی ہیں.راج کوٹ میں قیام کے دوران مودی نے یہی گرو,سے تعلیم لی تھی.