انٹر نیشنل

سعودی عرب میں برسر خدمت غیر ملکی ملازمین کے لئے بری خبر

سعودی عرب کی حکومت نے سال 2020 تک غیر ملکی ملازمین کو واپس بھیج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جاب نیشنلایزیشن کے نام پر سعودی حکومت نے ایک ورکشاپ منعقد کرتے ہوئے ملک کے تمام محکموں کے اہم عہدیداروں کو حکومت کی نئی منصوبہ بندی سے واقف کرواتے ہوئے تین سال کے اندر تمام محکموں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو واپس بھیج دینے کے پروگرام پر عمل آواری کی ہدایت دی ۔سعودی عرب کے اس فیصلے سے ہندوستان کے لاکھوں افراد متاثر ہونگے ۔جن میں اکثریت کیرالا کی ہوگی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button