المیزان کے عازمین کا قافلہ الحاج حافظ محمد فیاض علی کی قیادت میں روانہ

حیدرآباد 18 اگست/ المیزان حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کا 50 رکنی عازمین کا قافلہ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائرکٹر کی قیادت میں شمس آباد ائرپورٹ سے آج سعودی ائرلانس کے ذریعہ روانہ ہوا۔

Shamshabad Al Mizaan Photo

جناب محمد اعظم علی گریٹر حیدرآباد جنرل سکریٹری ٹی آر ایس نے عازمین کے قافلہ کو جھنڈیا ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ عازمین کے قافلہ کی 16 ستمبر کو واپسی ہوگی.

almizan haj pilgrims1