نیشنل

تین طلاق کے مسئلہ پر چند گھنٹوں میں آے گا سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی ۔21 اگست/ تین طلاق کے مسئلہ پر سپریم کورٹ کل منگل کو صبح 10:30 بجے اپنا فیصلہ سنانے والی ہے ۔سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ جو چیف جسٹس جے ایس کہیر پر مشتمل ہے اپنا فیصلہ سناے گی ۔ عدالت نے تین طلاق پر تمام فریقوں کی دلیل پوری ہونے کے بعد  اپنا فیصلہ محفوظ کردیا تھا ۔چیف جسٹس جے ایس کیہر کی صدارت میں پانچ رکنی آئینی بنچ 11 مئی سے روزانہ اس معاملے کی سماعت کی تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button