مبارکباد

اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر کے برادر محمد نعیم کی گلپوشی

کاماریڈی۔21 اگست/جناب محمد نعیم الدین برادر الحاج محمد علی شبیر قاید ایوان کونسل و بانی مدرسہ کاشف العوم وصدر مسجد مکہ کی مسجد کاشف العوم می بکثرت شال پوشی وگلپوشی مسلمانان کاماریڈی کی جانب سے کی گئی ۔انکے ہمرا انکے بڑے فرزند محمد سہیل اور چھوٹے فرزند محمد فیصل موجود تھے تہینیت سے قبل خطیب و امام مدینہ مسجد مولانا محمد معصوم نقشبندی کا حج کے متعلق زبردست بیان ہوا ۔ بعد ازاں مدرسہ کاشف العوم ناظم مفتی نورالیاس نے بیان کے ساتھ دُعاکی اس تقریب میں جناب میراں محی الدین مالک ڈلکس واچ کمپنی کی بھی گُلپوشی کی گیی

متعلقہ خبریں

Back to top button