انٹرٹینمنٹنیشنل

ٹرین کی ٹکرسے تیندوا ہلاک

حیدرآباد 23 اگست/ ریاست آندھراپردیش ضلع کرنول میں ٹرین کی ٹکر سے تیندوا ہلاک ہوگیا۔ پتہ چلا ہے کہ کل رات مہانندی منڈل کے پاس نلہ ملہ کے جنگلاتی علاقہ میں تیندوا ٹرین کی پٹریوں سے گذررہا تھا کہ اسے امراوتی ایکسپریس نے ٹکر دے دی جس کی وجہہ سے تیندوا ہلاک ہوگیا۔ نندیال کے ڈی ایف او شیوا پرساد کی نگرانی میں تیندوے کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button