انٹر نیشنل

سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے روضہ کے قریب دھماکہ 6 جاں بحق 23 زخمی۔دھماکہ کے فوری بعد کے ویڈیوز وائرل

نئی دہلی: ملک شام میں ایک دھماکے میں تقریباً چھ افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ ملک شام کی عرب نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے روضہ کے قریب ہوا جو ملکِ شام کا شیعہ فرقہ کا زیارت کا ایک اہم مقام ہے۔ یہ دھماکہ نا معلوم افراد کی جانب سے ایک ٹیکسی میں رکھے گئے بم سے ہوا، یہ دھماکہ یومِ عاشورہ سے ایک دن پہلے کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button