مبارکباد

امیمہ تحریم نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا

امیمہ تحریم بنت خلیل اللہ خان کشن باغ حیدرآباد نے سخت دھوپ کی شدت کے باوجود چھ (6) سال کی عمر میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک کا آٹھواں روزہ رکھا,

معصوم روزہ دار امیمہ تحریم نارائن کھیڑ سینیئر کانگریس قائد مرزا حیدر علی بیگ عرف نواب کی حقیقی نواسی ہوتی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button