تلنگانہ

حیدرآباد کے شاپنگ مال میں کم عمر لڑکا اسکیلیٹر سے گر کر زخمی

حیدرآباد 23 اگست/ حیدرآباد کے ایک شاپنگ مال میں کم عمر لڑکا اسکیلیٹر سے گر کر زخمی ہوگیا۔ یہ منظر سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔ کاچیگوڑہ علاقہ میں واقع ایک شاپنگ مال میں کل 3 سالہ ابھیرام اپنے ماں باپ کے ساتھ پہنچا تھا۔ وہ چھوٹی گاڑی پر بیٹھ کر کھیل رہا تھا کہ اچانک اسکیلیٹر سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ لڑکے کو علاج کے لئے اسپتال میں بھرتی کروادیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button