نیشنل

کیرالا میں آر ایس ایس کارکن کا قتل

کیرالا ۔24 اگست / کیرالا کے ملاپورم ضلع میں برسر عام ایک آر ایس ایس کارکن کا قتل کردیا گیا ۔اس کی شناخت ویپن کی حیثیت سے کی گئی جو فیضل پلانی کے قتل معاملہ میں ملوث تھا اور گزشتہ ہفتہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا 8 ماہ قبل پلانی کا قتل اس وجہ سے کیا گیا تھا کہ اس مذہب اسلام قبول کیا تھا 

متعلقہ خبریں

Back to top button