انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب میں شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کا شیڈول مکمل

مبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ یعنی شاہ رخ خان اب ایک بہترین فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلموں میں ایک ‘ڈنکی’ بھی شامل ہے۔ شاہ رخ اس فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی اطلاع اداکار نے دی ہے۔ سعودی عرب سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہاں فلم کا شیڈول مکمل ہو چکا ہے۔ شوٹنگ کا مقام سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے سعودی عرب کی وزارت ثقافت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ خان صحرا میں کھڑے فلم کے سعودی عرب میں فلمائے گئے حصہ کی تکمیل کی معلومات دے رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button