نوکری دلانے کا وعدہ کرکے مغربی بنگال کی ایک لڑکی کو پونے لانے کے بعد اس کی 113 افراد نے عزت لوٹی۔ 16
سال کی یہ لڑکی کسی طرح ان درندوں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیی اور دلی پہنچی اس نے دلی پولیس کو بتایا کہ پچھلے دو سال میں اس کے ساتھ 113 افراد نے عصمت ریزی کی ۔ پولیس نے لڑکی کی شکایت پر اس معاملہ مِیں 113 ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور آگے کی کاروایی پونے پولیس کے حوالے کردی گیی۔ اس معاملہ میں پولیس نے ایک 26 سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا۔