انٹرٹینمنٹتلنگانہنیشنل

وائی ایس راج شیکھری ریڈی کی موت ہوئے 8 سال بیت گئے

حیدرآباد2 ستمبر/ متحدہ ریاست آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر وائی ایس راج شیکھری ریڈی کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت ہوئے 8 سال مکمل ہوگئے۔ آج سے 8 سال قبل 2 ستمبر سال 2009 کو ان کا ہیلی کاپٹر تیز بارش کے دوران نلہ ملہ کے جنگلاتی علاقہ میں تباہ ہوگیا تھا۔ وائی ایس آر کانگریس کے صدر و آنجہانی لیڈر کے فرزند جگن موہن ریڈی ان کی والدہ، بہن اور ان کے حامیوں نے ایڈوپولا پایا میں وائی ایس آر کی سمادھی پر گلہائے عقیدت چڑھاتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button