چیف منسٹر مہاراشٹرا نے بھی گھٹایا وزن

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان دنوں وزن گھٹانے کا ٹرینڈ چل پڑا ہے۔ مکیش امبانی کے فرزند اننت امبانی نے اپنا بھاری بھرکم وزن کم کیا تھا اس کے بعد اب مہاراشٹرا کے چیف منسٹرفڈ نویش نے 3 مہینوں میں اپنا 13 کیلو وزن کم کیا۔ فڈنویس نے بتایا کہ ڈاکڑس کے مشورے پر کھانے کے عادت بدل کر انھوں نے وزن کم کیا ہے۔ ہم آپکو بتادیں کہ امبانی فرزندر نے 18 مہیںوں میں 108 پاونڈ وزن کم کیا ہے۔