بزنس

سونے کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی۔4 ستمبر/ سونے کی قیمت میں مسلسل  اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سونے کی قیمت 30 ہزار روپئے کو پار کر گئی۔ بین الاقوامی سطح پرسونے اور چاندی کی قیمتی میں تیزی کی وجہہ سے آج سونے کی قیمت میں مسلسل  اضافہ دیکھا گیا۔ سونے کی قیمت 30،169 روپے فی دس گرام ہوگئی . شمالی کوریا کی طرف سے بم کے تجربہ اور ڈالر کی قدر میں گرواٹ کے باعث سونا مہنگا ہورہا ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button