جرائم و حادثات

نرمل ضلع کے خانہ پورمیں خاتون کا گینگ ریپ

عادل آباد 4 ستمبر/ نرمل ضلع کے خانہ پورمیں ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ خاتون نے شکایت کی گنگادھر، چنپا اور دھرما پوری نے اسے زبردستی لے جاکر اس کا گینگ ریپ کیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے اسے طبی معائنہ کے لئے اسپتال بھجوادیا اور ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button