2 ہزار روپئے کے نقلی نوٹ، گجرات میں ٹولی گرفتار

نئی دہلی 9 ستمبر/ بھارت کی ریاست جگرات میں دو ہزار روپئے کے نقلی نوٹوں کی تیاری کا پردہ فاش ہوا ہے۔
احمد آباد پولیس کی کرائم برانچ ٹیم نے 4 رکنی ٹولی کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 2000 کے 95 نقلی نوٹ ضبط کر لئے گئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ سنجے گری ، پریش پرمار، نریندر پرمار اور دھرمیندر کوایس پی رنگ روڈ کے پاس سے گرفتار کیاگیا ۔