اسپشل اسٹوری

40 فیصد حیدرآبادی نوجوانوں پر گھر والوں کی مرضی سے شادی کیلئے دباو؟ ۔ڈیٹنگ سروے میں انکشاف

حیدرآباد: مشہور ڈیٹنگ ایپ بمبل نے اپنے تازہ ترین سروے میں انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد میں ڈیٹنگ کرنے والے 40% لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے خاندان کی طرف سے ان پر گھر والوں کی پسند سے شادی یعنی ارینج میاریج کے لیے دباؤ ڈالا جاتا ہے۔

بمبل کی رپورٹ کے مطابق سروے میں شامل 78% خواتین نے دعویٰ کیا کہ وہ اس وقت تک انتظار کرنے میں خوش ہیں جب تک کہ وہ کسی ایسے شخص سے نہ ملیں جس کے ساتھ وہ رہنا چاہتے ہیں۔ 59% افراد کسی سے ڈیٹنگ کے دوران اپنی پسند، خواہشات اور ضروریات پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں تھے۔

بمبل کی جانب سے یہ سروے ہندوستان میں شادیوں کے موسم کے پیش نظر کیا گیا تھا۔ اس سروے میں ڈیٹنگ ایپ میں شامل افراد کا سروے کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button