انٹرٹینمنٹ

آندھرا کے آبدار خانوں میں اب چھانچ بھی ملے گی

آندھراپردیش کابینہ نے دھوپ کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر آبدار خانوں میں عوام کے لئے چھانچ سربراہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو کی صدارت میں وجے,واڑہ میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا.جس میں عوام کو دھوپ سے محفوظ رکھنے کے اقدامات پر زور دیا گیا.ہر ضلع میں آبدار خانوں میں پانی کے ساتھ چھانچ بھی سربراہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میں ہر ضلع کو 3 کروڑ روپیے منظور کئے گئے.بس اسٹیشن,ریلوے اسٹیشن,دواخانوں میں آبدار خانے قایم کرنے کا فیصلہ کیا گیا.

متعلقہ خبریں

Back to top button