جرائم و حادثات

سب انسپکٹر امتحان کی "کی” جاری

تلنگانہ میں سب انسپکٹرس سیول کی جائدادوں پر تقررات کے تحریری امتحان کی "کی” جاری کردی گیی ہے۔ کل ریاست بھر میں ہوئے اس امتحان میں 92۔93 فیصد امیدوار حاضر ہویے تھے۔

WWW.TSLPRB.IN

 اس ویب سائٹ کے ذریعہ کی ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button