جرائم و حادثات

چنچل گوڑہ جیل میں قیدیوں کا وارڈر پر حملہ

حیدرآباد ۔16 ستمبر / حیدرآباد کے چنچل گوڈہ جیل میں دو قیدیوں نے جیل وارڈر  پر حملہ کردیا ۔حملہ کرنے والوں کی شناخت ابراہیم یزدانی، الیاس یزدانی اور عطااللہ رحمن کی حیثیت سے کی گئی ۔ان تینوں کو گزشتہ سال این آئی اے نے اسلامک اسٹیٹ کے دھشت گردوں سے روابط کے الزام گرفتار کیا  تھا آج انھیں عدالت میں پیش کرنے کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ اچانک انھوں نے بھرت نامی وارڈن پر حملہ کرتے ہوئے اس کی ایک آنکھ کو زخمی کردیا ۔جیل حکام نے دبیر پورہ پولیس میں اس کی شکایت درج کروائی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button