تلنگانہ

کھمم میں 27 اپریل کو ٹی آر ایس پلینیری اجلاس

ٹی آر ایس کا پلینیری اجلاس 27 اپریل کو کھمم میں منعقد ہوگا.وزیرداخلہ این نرسمھاریڈی نے تلنگانہ بھون میں میڈیا کو بتایا کہ پلینیری میں 5 ہزار پارٹی لیڈرس و کارکن شرکت کریں گے.

پلینیری اجلاس سے قبل تمام نامزد عہدوں کو پر کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے.

متعلقہ خبریں

Back to top button